تیز دھوپ ہے؟ بارش ہو رہی ہے؟ رش اور ٹریفک کے مسائل سے بچنا چاہتے ہیں ؟ اکیلے سفر کرنا مناسب نہیں ؟ یا کسی اور وجہ سے پریشان ہے جو آپ کو گھر میں رہنے پر مجبور کر رہا ہے ؟ ان سب سے ہٹ کے، کیا آپ آن لائن ٹکٹ بک کرتے وقت اپنا کریڈٹ کارڈ نمبر دیتے ہوئے غیر محفوظ محسوس کرتے ہیں؟ کیا کارڈ سے ٹکٹ خریدنے کے بعد آپ کو ری فنڈ کی صورت میں پریشانیوں کا سامنہ کرنا پڑتا ہے؟ اگر ایسی کسی بات سے پریشان ہیں تو اب بے فکر ہو جائیے۔کیونکہ روانگی سفر و سیاحت آپ کی آسانی کے لیے اپنی خدمات پیش کرنے کے لیے ہر وقت حاضر ہے۔
ٹکٹ بکنگ کے حوالے سے یا کسی بھی ملک میں داخل ہونے کے حوالے سے ضروری ہدایات جاننا چاہتے ہیں تو روانگی سفر و سیاحت سے دیئے گئے واٹس ایپ یا ٹیلی گرام نمبر پر کبھی بھی رابطہ کیجیے ۔
روانگی سفر و سیاحت اور ہمارے قابلِ احترام صارفین کے مالی و وقتی نقصان سے بچنے کے لیے ٹکٹ ایشو کرتے وقت رقم دیئے گئے بینک اکاونٹ میں ایڈوانس منتقل کرنا ہو گی
اکاونٹ کا نام: روانگی ٹریول اینڈ ٹورز
بینک الفلاح اکاونٹ نمبر: 00701006637468
واٹس ایپ / ٹیلی گرام
03158182288